Header Ads Widget

درخواست برائے ضروری کام

درخواست برائے ضروری کام 


https://www.paktaleem.online/2024/03/blog-post_09.html

 بخدمت جناب ہیڈ ماسٹر صاحب  ہائی سکول گجرات

جناب عالی!

مودبانہ گزارش ہے کہ مجھے گھر پر ایک ضروری کام درپیش ہے۔ جس کی وجہ سے میں آج سکول میں حاضری نہیں ہو سکتا۔ لہذا اپ سے درخواست ہے کہ مجھے اج 9 مارچ 2022 بروز منگل ایک دن کی چھٹی عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

عین نوازش ہوگی 

العارض 

تنویر احمد 

جماعت نہم

رول نمبر 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے