ہیڈ ماسٹر صاحب سے بیماری کی درخواست :
بخدمت جناب ہیڈ ماسٹر صاحب گورنمنٹ ہائی سکول، جوہر ٹاؤن لاہور
جناب عالی!
مودبانہ گزارش ہے کہ مجھے کل رات سے سخت بخار ہے۔ اور سکول آنے جانے سے قاصر ہوں۔ اور ڈاکٹر حسین کے ہاں زیر علاج ہوں ڈاکٹر صاحب نے بیماری کی نوعیت دیکھتے ہوئے علاج کے ساتھ ساتھ مجھے ایک ہفتہ مکمل ارام کا مشورہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر مکمل آرام نہ کیا تو بیماری طویل پڑھ سکتی ہے۔ میں اپ کو بے حد شکر گزار رہوں گا۔ اگر اپ اس ہفتے کی چھٹی منظور فرما دے۔
عین نوازش ہوگی
العارض ---
آپ کا شاگرد
تاریخ -----
0 تبصرے