Header Ads Widget

انگور کھٹے ہیں کی کہانی

 انگور کھٹے ہیں

ایک جنگل میں ایک لومڑی رہتی تھی۔ ایک دن اسے بہت زیادہ بھوک لگی اس نے کھانے کے لیے ادھر ادھر بہت کوشش کی لیکن اسے کھانے کے لیے کچھ نہ ملا۔ لیکن اس کے باوجود اس نے ہمت نہ ہاری اور کوشش جاری رکھیں۔ اخر کار اسے ایک پھلوں کا باغ دکھائی دیا۔ وہ بھاگ کر سیدھے باغ میں داخل ہوئی۔ اور وہاں اس نے پکے ہوئے انگور درخت کی شاخوں کے ساتھ لٹکے ہوئے دیکھے۔ تو اس کے منہ میں پانی بھر ایا ان کو دیکھ کر وہ انگور توڑنے کے لیے اچھلی لیکن وہ انہیں نہ توڑ سکی۔ دوبارہ اچھلی تو پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس طرح لومڑے وقفہ پہ وقفہ پہ انگور توڑنے کی کوشش کرتی رہی۔ لیکن ہر بار اسے مایوسی ہوئی اور وہ انگور توڑنے میں کامیاب نہ ہو سکی ۔ اخر اس نے تنگ ا کر اپنی کوشش ختم کر دی۔ اور یہ کہتے ہوئے باغ سے چلی گئی کہ انگور کٹے ہیں۔ کیونکہ میں انہیں نہیں کھا سکتی

 نتیجہ: جو قسمت میں  ہو وہی ملتا ہے۔
https://www.paktaleem.online/2024/03/blog-post_02.html


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے