Header Ads Widget

مکالمہ نویسی

 مکالمہ نویسی

 تعریف: 

مکالمہ زبان دانی کی ایک نہایت اہم مگر دلچسپ صنف ہے اس کے لغوی معنی ہیں  " ہم کلام ہونا " اصطلاح میں دو یا دو سے زیادہ ادمیوں کی باہمی بات چیت کو مکالمہ کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے ڈائیلاگ کہتے ہیں مکالمہ نویسی میں مندرجہ ذیل باتوں کا خاص طور پر پیش نظر رکھنا چاہیے۔


https://www.paktaleem.online/2024/03/ .html


مکالمہ نویسی کے اصول:

  1. مکالمہ چونکہ بولنے اور کلام کرنے کا نام ہے اس لیے اسے تحریر میں لاتے وقت بول چال کا انداز گفتگو اختیار کیا جائے۔
  2. کلمہ کی زبان دلچسپ اور شگفتہ ہو لب و لہجہ قدرتی ہو اور گفتگو میں بڑی سادگی اور بے ساختگی ہو۔
  3. بات کرتے وقت مخاطب کے مرتبہ اور مقام کا پورا لحاظ رکھا جائے اور اس کی عمر اور حیثیت کے مطابق بات چیت کی جائے۔
  4. گفتگو میں شائستگی اور متانت کا مظاہرہ کیا جائے۔ اور جو کچھ کہا جائے مختصر مدلل اور واضح ہو ادھر ادھر کی غیر متعلق باتوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔
  5. مکالمہ لکھتے وقت اس میں حصہ لینے وہ والوں کے نام جملے کے شروع میں ضرور لکھنا چاہیے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے