Header Ads Widget

فیس معافی کی درخواست

ہیڈماسٹر صاحب سے فیس معافی کی درخواست 


بخدمت جناب ہیڈ ماسٹر صاحب گورنمنٹ اسلامیہ اسکول پشاور روڈ

!جناب عالی 

مردانہ گزارش ہے کہ میں انتہائی غریب والدین کا چشم و چراغ ہوں۔ ہمارا کنبہ سات افراد پر مشتمل ہے والد صاحب والد صاحب ایک افس  میں چوکیدار ہیں جن کی تنخواہ صرف 25 ہزار روپے ہے۔ 
میرے علاوہ میرا ایک بھائی اور بہن بھی زیری تعلیم ہے۔ اور اس مہنگائی کے دور میں اتنی کم تنخواہ سے گزر اوقات بہت مشکل ہے۔ مجھے پڑھنے کا انتہائی شوق ہے۔ لیکن اپنی عزت کی وجہ سے فیس ادا نہیں کر سکتا۔ لہذا آپ سے التماس ہے کہ میرے فیس معاف فرما کر مجھ غریب پر احسان فرمائے۔ تاکہ میں تعلیم حاصل کر کے ملک و قوم کی خدمت کر سکوں۔ مہربانی ہوگی۔
.عین نوازش ہوگی 
العارض 
ظفر ولد حسن
جماعت 
رول نمبر 

فیس معافی کی درخواست


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے