Header Ads Widget

لالچی کتے کی کہانی Greedy dog

لالچی کتا 

ایک دفعہ کیسی گاؤں میں ایک لالچی کتا رہتا تھا۔ اسے قصائی کے دوکان سے گوشت کا ٹکڑا ملا۔ وہ بہت خود غرض تھا وہ یہ سب اکیلا  کھانا چاہتا تھا۔ چنانچہ اس نے دور جانے کا فیصلہ کیا۔ راستے میں اس نے پل سے ایک ندی پار کی۔ ندی کا پانی گہرا اور بالکل صاف تھا جس میں اس نے اپنا عکس دیکھا کہ ایک اور کتا بھی ہے جس کے منہ میں گوشت کا ٹکڑا ہے. وہ اسے بھی کھانا چاہتا تھا۔ جیسے ہی اس نے اپنا منہ کھولا تو اس کے منہ سے گوشت کا ٹکڑا پانی میں گرگیا۔اس طرح ایک اور ٹکڑا ملنے کے بجائے لالچی کتے نے اپنا بھی کھو دیا۔
نتیجہ؛ لالچ  بری بلا ہے ۔ 
Greedy dog story
Once upon a time, there lived a greedy dog ​​in a village. He got a piece of meat from a butcher shop. He was so selfish he wanted to eat it all by himself. So he decided to go away. On the way, he crossed a stream by a bridge. The river water was deep and very clear in which he saw his reflection that there was another dog with a piece of meat in his mouth. He wanted to eat it too. As soon as he opened his mouth, a piece of meat fell from his mouth into the water. Thus, instead of getting another piece, the greedy dog ​​loses him too.

Moral; greed is curse. 

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے